نوجوانوں کا Sunday 😀😀
معززین سے معذرت 🙏🙏
….: کمبخت نام کیوں لیتے ہو چائے کا…
“اشرف المشروبات “نہیں کہہ سکتے…🤨😍😍
…..: “— 🦋🎀 —“
بروز عید آتے ہیں سب کے گھر مہمان،
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری۔۔۔۔🙂💦
…..: وہ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہے😇
حرکتوں سے بچی لگتی ہے😘
لیکن جیسی بھی ہے مجھے اچھی لگتی ہے😍❣️🥰
…..: ڈاکٹر :جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک🏎 سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا۔۔۔ مریض :کون سی سڑک ؟؟؟میں تو پارک میں لیٹا ہو ا تھا۔۔۔🤔🤣🤣🤣🤣
…..: اپنا status ہم ایسا رکھتے ہیں🤔 کہ لوگ beautiful یا nice نہیں بولتے دیکھتے ہی سیدھا Send me please 🤣😅😆🤩😄
…..: مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا __یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
…..: مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی.. 😂😂😂
…..: مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺 مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😒😒😒😂
…..: لاہوری لڑکیوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝
…..: اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 😃😃😍😍😃😍
…..: سنا ہے کسی ” اور ” کو جان سے ” پیارا ” کر لیا اس نے 😢
” ہمارے ” بعد بھی آخر گزاره کر لیا” اس ” نے 💔
…..: اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
…..: آپ سب کتنے اچھے ہو😍 سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜 😂😂
…..: #یوں تو بہت رشتے ہوتے ہیں #محبت کے 😘
مگر #بھائی_بھائیوں کی #جان ہوتے ہیں
…..: محبت کہانیوں میں تھی
تم سچ میں ڈھونڈنے نکل پڑے😓
════ ════ ════
📖بکھــــــــرے موتی📖
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
📜☜
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
📜☜ 📲
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
💦⚜️💦⚜️💦⚜️💦⚜️💦⚜️💦💦
_____________________
